نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سفید فاموں نے پہلی بار نسل پرستی اور امریکہ کے اصلی باشندوں کو جانوروں کے برابر قرار دینے کا نظریہ پیش کیا الوقت - امریکہ میں نسل پرستی کا ماضی اس ملک کی تشکیل اور یورپیوں کی اس ملک میں آنے کی تاریخ سے جڑا ہوا ہے۔برطانیہ ،فرانس اور اسپین سے تعلق رکھنے والے سفید فاموں نے پہلی بار نسل پرستی اور امریک ...
سفید ہونےسے ہر ایک تشویش میں مبتلا ہو جاتا ہے تاہم کبھی آپ نے اس کے اسباب کےبارے میں غور کیا۔ الوقت - سر کے بالوں کے سفید ہونےسے ہر ایک تشویش میں مبتلا ہو جاتا ہے تاہم کبھی آپ نے اس کے اسباب کےبارے میں غور کیا۔
آئیے ہم آپ کو اس کے چھ اسباب بتاتے ہیں۔ بالوں کا سفید ہونا بڑھاپے کی علامت ہے لیکن ...
سفید فام نے اقتدار سنبھال لیا ہے۔ سین ڈياگو اسٹیٹ یونیورسٹی میں بھی نسل پرستانہ واقعہ پیش آیا جہاں مسلم خواتین پر دو لوگوں نے نفرت آمیز طنز کئے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ خاتون نے روایتی مسلم لباس پہن رکھے تھے۔
نارتھ کیرولینا کے شہردرہم میں بھی دیواروں پر متعصبانہ تحریر میں کہا گیا ...